Menu

معاشی میدان میں کامیابیوں کاسلسلہ جاری ۔نئے سال کی آمد اورکاروباری ہفتے کے تیسرے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔مارکیٹ کے آغاز پر 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 16 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کی۔ ہمارے ساتھ موجود ہیں کراچی سے سہیل جمالی۔۔۔ سہیل جمالی اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال سے آگاہ کیجئے گا۔