Menu
بزنس
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،1 لاکھ 19 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح عبور
- نیوز ڈیسک
- March 20, 2025

کراچی-پاکستان سٹاک مارکیٹ نے بلندی کی نئی تاریخ رقم کردی،ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔1400سے زائد پوانٹس کےا ضافے کے بعد مارکیٹ ایک لاکھ 19ہزار 421پر پہنچ گئی۔