Menu

اسلام آباد-آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہا۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 06، استور منفی 01،زیارت اورا سکردو میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔