Menu

قومی ایشوز پر اتفاق رائے ناگزیر ۔بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن و امان پر خصوصی توجہ دینا ہو گی۔ دہشت گردی ،نفرت اور تقسیم کی سیاست کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کریں گے۔اپوزیشن ذاتی مفادات کے بجائے عوامی مسائل پر سیاست کرے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری