Menu

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا- تاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: ٹنڈوجام ، حیدرآباد ، شہید بینظیر آباد 42، لسبیلہ چھور اور میر پور خاص میں 41ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔