Menu
فن و ثقافت
نامور اداکار فیصل قریشی نے 26 اکتوبر کو اپنی 49 ویں سالگرہ منائی
- نیوز ڈیسک
- October 28, 2024

نامور اداکار فیصل قریشی نے 26 اکتوبر کو اپنی 49 ویں سالگرہ منائی ۔ 26 اکتوبر 1974 کو لاہور میں پیدا ہونے والے فیصل قریشی کا شمار کراچی کی شوبز انڈسٹری کے معروف ترین اداکاروں میں ہوتا ہے ۔
انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا۔ پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور چائلڈ آرٹسٹ قدم رکھا ۔ بہت سی فلموں میں بھی اداکاری کی ۔