Menu

طویل خشک سالی کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت۔ بابو سر ٹاپ پر ایک فٹ سے زائد برفباری۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے بھی سفید چادر اوڑھ لی۔ بالائی پنجاب اور خیبر پختون خوا کےبیشتر علاقوں میں بارش۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسم ابر آلود۔