دنیا

صیہونی فوج کی غزہ میں بربریت ،شہدا کی تعداد 43ہزار سے متجاوز

غزہ میں صیہونی فوج کی جارحیت ۔ شہداء کی تعداد 43ہزار سے متجاوز ۔قابض فوج کا شمالی غزہ کامحاصرہ جاری۔ 24روز میں ایک ہزار سے زیادہ شہادتیں ۔اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے امدادی کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انروا پر پابندی عائد۔عالمی برادری کی مذمت۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مشرق وسطیٰ صورتحال سے متعلق ہنگامی اجلاس۔ منتخب وقت پر اسرائیلی حملے کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں ۔ ایرانی مندوب۔ خطےمیں حملوں کا تبادلہ نہیں چاہتے۔۔مزید کسی حملے پر سخت جوابی کارروائی کریں گے۔امریکی مندوب کا خطاب۔

ہمارے بارے میں

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا