Menu

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔۔۔کرکٹ کا جنون۔مداحوں کا جوش وخروش۔ بڑی تعداد میں ٹکٹ کورئیر سروس کے مراکز کا رخ۔پاکستان بھارت میچ سمیت کئی میچز کی تمام ٹکٹیں فروخت۔19فروری کو افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل۔میگا ایونٹ کے تمام مقابلے دیکھئے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔