Menu

چیمپئنز ٹرافی اور تین ملکی سیریزپاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس کا آغاز۔لاہور میں کرکٹرز کی تین گھنٹے ٹریننگ۔کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس ۔۔ تین ملکی سیریز 8 سے 14 فروری تک قذافی سٹیڈیم اور نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔