Menu

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی ہے۔’’ لوگو ‘‘اپنے دس سال مکمل ہونے کے یادگار سفر کی عکاسی کرتا ہے۔ پی ایس ایل کا 10 واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی تک منعقد ہوگا۔

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا