Menu

وہ تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں۔
دل بے خبر میری بات سن۔ اسے بھول جا، اسے بھول جا
دل بے خبر کو محبوب کی جفا بھولنے کی تلقین کرنے والے خوبصورت شاعر امجد اسلام امجد کو ان کے مداح کبھی نہ بھول پائیں گے۔