Menu

تین ملکی ون ڈے سیریز کا اہم میچ۔۔۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ۔ٹونی۔ ڈی۔ زورزی‘‘ 22رنز بناکر پویلین واپس۔۔۔۔ مقابلہ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست ۔۔۔فاتح ٹیم جمعہ کوفائنل میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی۔