Menu

پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔۔۔ ٹیموں کی آمدشروع۔۔۔افغان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔۔۔نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے سے پاکستان میں موجود ۔۔۔پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان19فروری کو کراچی میں کھیلا جائےگا۔۔۔ میچز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔