Menu

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کی ٹیلی فون پر گفتگو ۔ یوکرین جنگ ، مشرق وسطی ٰکی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ۔روسی صدر کے ساتھ گفتگوانتہائی نتیجہ خیزرہی ۔ یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات شرو ع کرنے پر اتفاق کیا ۔صدر ٹرمپ ۔ ولادیمیر پوٹن نے امریکی صدر کو ماسکو کے دورے کی دعوت دی ۔ترجمان کریملن دمتری پیسکوف۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو ۔روس کے صدر کے ساتھ اپنی گفتگو کے بارے میں بتایا۔