دنیا

طالبان حکومت دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے کیلئےفوری اقدامات کرے،چین

طالبان کے قبضےکے بعد افغانستان پوری دنیا کے دہشت گردوں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں دولت اسلامیہ خراسان کےحملوں کی منصوبہ بندی اور بھرتی کی مہمات آشکار ۔داعش کی موجودگی بھی سنگین عالمی خطرہ قرار۔طالبان حکومت دہشت گرد گروپوں کو ختم کرنے کیلئےفوری اقدامات کرے،چین۔

ہمارے بارے میں

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا