کرکٹ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، سعود شکیل ساتویں نمبر پر آگئے

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ۔ سعود شکیل کی 20درجے ترقی۔ 724پوائنٹس کیساتھ ساتویں نمبر پر آگئے۔بابر اعظم کا 18 واں نمبر ۔انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ۔بولنگ میں نعمان علی نویں نمبر پر آگئے۔

ہمارے بارے میں

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا