Menu

معروف لوک گلوکارہ ریشماں کی آج گیارہویں برسی منائی جارہی ہے۔
ریشماں 1947کو راجھستان میں پیدا ہوئیں وہ بلبل صحرا کے نام سے مشہور تھیں۔
ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز اور لیجنڈز آف پاکستان سمیت متعدد قومی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
وہ دوہزار تیرہ میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئیں۔