بزنس

پاکستان کےمعاشی ا ستحکام ،سروسز ایکسپورٹ میں اضافہ کیلئے ایس آئی ایف سی کا نمایاں کردار

پاکستان کےمعاشی ا ستحکام اور سروسز ایکسپورٹ میں اضافہ کیلئے ایس آئی ایف سی کا نمایاں کردار۔رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سروسزایکسپورٹ 6 فیصد اضافے سے ایک ارب90 کروڑ ڈالر رہیں۔ترقی میں بڑھوتری کی بنیادی وجہ شعبہ آئی ٹی ۔آئی ٹی مصنوعات میں سافٹ ویئر، ویب ڈویلپمنٹ، موبائل ایپس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور اے آئی شامل ۔فری لانسرز کے لیے بینک اکاؤنٹس کی آسانی اور رقم برقرار رکھنے کیلئے ایک نیا فری لانسنگ فریم ورک بھی متعارف۔

ہمارے بارے میں

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا