Menu

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 99رنز سے کامیابی۔تین میچوں کی سیریز دو ۔ایک سے جیت لی۔304رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم204رنز پر آؤٹ۔کامران غلام کی ون ڈے کیرئر کی پہلی سنچری۔وزیراعظم اور صدر مملکت کی ون ڈے سیریز میں کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20اتوار کو کھیلا جائے گا۔سیریز پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔