Menu
سپورٹس
سکاٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے آذان علی خان نے تاریخ رقم کردی
- سپورٹس ڈیسک
- December 31, 2024

پاکستان کے آذان علی خان نے تاریخ رقم کردی۔ اسکاٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں سویٹزرلینڈ کے ’’لینڈرو واگل‘‘ کو شکست۔ آذان علی خان چیمپئن شپ میں ناقابل شکست رہے۔