Menu

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ۔ 170زخمی ۔ شہداء میں خواتین اور بچے بھی شامل ۔ شہداءکی مجموعی تعدد45 ہزار 540 سے متجاوز۔محصور علاقے میں کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات کی قلت ۔عالمی ادارہ صحت کا اسرائیل سے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ ۔