Menu

سمندر پار پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی تحریک مسترد کر دی۔اٹلی کے شہر بریشیا میں پاکستان اور پاک فوج کے حق میں بڑا اجتماع ۔زرمبادلہ بڑھانے کا عزم۔عوام ملک دشمن عناصرکو پہچان چکے ہیں ۔دسمبر کے مہینے میں ترسیلات زر میں 29.1 فیصد اضافے نے ثابت کر دیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک و قوم کے دشمنوں کا آلہ کار نہیں بنیں گے۔