پاکستان

اڑان پاکستان ۔ ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان کا 29-2024آغاز

معیشت کے استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے: طارق فضل چوہدری

2025میں پاکستان انشاءاللہ ٹیک آف کرجائےگا،طارق فضل چوہدری

پانچ سالہ منصوبے میں شاندار مستقبل پوشیدہ ہے،طارق فضل چوہدری

پاکستان ان خوابوں کی تعبیر ہوگاجو خواب قائداعظم ؒ نے دیکھے تھے، طارق فضل چوہدری

ہمارے بارے میں

پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو چونسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
وقت کے ساتھ ساتھ جیسے دوسرے ٹی وی چینلز پی ٹی وی نیٹ ورک کا حصہ بنے اسی طرح علاقائی پروگرامنگ چینل پی ٹی وی بولان بھی پی ٹی وی کا حصہ بنا۔ پی ٹی وی بولان کو چودہ اگست دو ہزار پانچ میں لانچ کیا گیا