Menu
قومی
2024 بھی گزر گیا مگر مقبوضہ کشمیرمیں استبدادیت کا سورج غروب نہ ہوسکا
- نیوز ڈیسک
- January 01, 2025
2024 بھی گزر گیا مگر مقبوضہ کشمیر میں ظلم و استبداد کا سورج غروب نہ ہوسکا۔ آزادی کی صبحِ روشن اس سال بھی کشمیریوں کا مقدر نہ بن سکی۔۔