Menu

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سال نو کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ عوام کی خدمت، حفاظت اور ترقی کے مشن کو آگے بڑھائیں گے ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے عوام کی خوشیوں ، صحت اور جان و مال کی حفاظت کےلئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ نئے سال میں انفرادی اور اجتماعی طور پر نئی شروعات اور روشن مستقبل کے آغاز کا عزم کرتے ہیں ۔