Menu

نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈارنے کہا ہے کہ قومی ترقی کا پروگرام اڑان پاکستان ، وزیراعظم کی قیادت میں معاشی استحکام کی منزل جلدحاصل کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔۔۔ قومی اقتصادی پلان (2024-2029)"اڑان پاکستان" کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سیاسی استحکام سے ہی معاشی ترقی کے اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔