Menu
موسم
شمال مشر قی بلو چستان، خیبرپختونخوا ، بالائی ،وسطی پنجاب میں بارش کا امکان
- نیوز ڈیسک
- March 15, 2025

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج شمال مشر قی بلو چستان، خیبرپختونخوا ، پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش اوربلند وبالاپہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ اب تک کے ریکارڈ کیے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی3، گوپس اور پاراچنار میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔