Menu

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں کی دوسری بیٹھک کل ہو گی۔بات چیت کے لئے حکومت کی جانب سے 10رکنی جبکہ اپوزیشن کی جانب سے 7رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔23دسمبر کو ہونیوالے اجلاس میں طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق حزب اختلاف مذاکراتی عمل آگے بڑھانے کیلئے اپنا تحریری موقف پیش کرے گی۔۔