Menu

اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز میں پاکستان اور شام کے درمیان میچ کل الاحساء میں کھیلا جائےگا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔قومی فٹبال ٹیم نے الاحساء میں ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کی زیر نگرانی تربیتی سیشن کیا۔کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتیں نکھارنے پر بھرپور توجہ دی۔