Menu

برسبن انٹرنیشنل ٹینس خواتین سنگلز میں بیلاروس کی آریانا سبالنکا نے فتح کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا۔
برسبن میں جاری ایونٹ کے پہلے مرحلے میں آریانا سبالنکا نےمیکسیکو ریناٹا۔زارازووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ سبالنکا نے زارازووا کے خلاف 6۔4 اور 6۔چار سے کامیابی سمیٹی۔
آرمینیا کے الینا ایوانسیان نے سپین کی پاؤلابڈوسا کو تین سیٹس میں چھ تین ،ایک چھ ،اورچھ دو سے شکست دے کر تیسرے مرحلے کیلئے کوالیفائ کرلیا۔